وڈھ بلدیاتی انتخابات،بھاری اکثریت سے بی این پی نے میدان مار لیا

وڈھ(نمائندہ انتخاب)بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے کے تحت تحصیل وڈھ کے ٹوٹل 15یونینز میں سے 13 یونینز کے نو متخب کونسلران کی حلف برداری کا عمل مکمل۔ 13 یونینز کے چئیرمینز اور وائس چٙئیرمینوں کے انتخابات کا عمل مکمل ہوا
۔ 13 یونینز میں ہونے والے الیکشن میں 11 یونینز پر چئیرمین اور وائس چئیرمین بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ دو پر الیکشن ہوا یونین کونسل دراکھالہ میں بی این پی ہی کے دونوں امیدوراں ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑا۔ جبکہ یونین کونسل پھشی کپر کے وائس چئیرمین کے نشت پر بی این پی اور جعمیت علماء اسلام کے درمیان مقابلہ ہوا ۔13 یونینز میں بھاری اکثریت سے بی این پی نے میدان مار لیا۔ 9 یونینز پر بی این کے چئیرمین اور وائس چئیرمینز منتخب ہوئے۔ دو یونینز پر جھالاوان عوامی پینل اور دو پر جعمیت علمائے اسلام کے امیدوران منتخب ہوگئے۔جبکہ یونین کونسل کنجڑ سے وائس چِئیرمین کی نشت پر بی این پی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے
تحصیل وڈھ کے مذید دو یونینز اور ایم۔سی وڈھ پر خواتین کی مخصوص نشتوں پر دوبارہ الیکشن ہونا باقی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں