کوئٹہ ریڈ زون میں دھرنا، پولیس کا مظاہرین کیخلاف کریک ڈاﺅن
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ ریڈ زون میں جاری دھرنے کیخلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن۔ ماحل بلوچ کی جبری گمشدگی اور اس پر لگائے گئے جھوٹے الزامات کیخلاف کوئٹہ کے ریڈ زون میں پرامن احتجاج کرنے والے دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاو¿ن۔ ماحل بلوچ کی اغواءنماگرفتاری کیخلاف لواحقین کی جانب سے کوئٹہ ریڈزون میں دھرنادیاگیاہے جس میں کوئٹہ پولیس لواحقین کو دھرناختم کرنے کےلئے دباﺅ ڈال رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


