بلوچستان میں مغربی ہواوں اور بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)مغربی ہوائیں 28 فروری کی شام سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی۔28 فروری سے یکم مارچ تک بلوچستان کے سمیت مختلف علاقوں میں بارش، ڑالہ باری کا امکان۔کوئٹہ، ڑوب، خضدار، نصیر آباد، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، ہرنائی میں بارش و ڑالہ باری متوقع۔قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، چمن اور پشین میں بھی بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات۔بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور تیز ڑالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔بارانی علاقوں میں تیز ڑالہ باری اور تیز ہواؤں سے کھڑی فصلوں کو نقصان کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات

اپنا تبصرہ بھیجیں