ہزارہ ٹاؤن واقعہ کی ایف آئی آر میں نامزد ملزم کے گھر سے گاڑی برآمد

کوئٹہ:ہزارہ ٹاؤن میں نوجوانوں پر تشدد کے واقعے میں ایف ا ٓئی آر میں نامزد جواد کے گھر سے گاڑی برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہزارہ ٹاؤن میں نوجوانوں پر تشدد کے بعد بروری تھانہ پولیس کی کارروائی میں ایف آئی آر میں نامزد جواد کے گھر پر چھاپہ مار کر گاڑی برآمد کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں