آل پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن کادکی کے مقام پراحتجاج ،روڈ بلاک

دکی :آل پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن اور کول ایسوسی ایشن کے رہنماوں نے باب دکی کے مقام پر کوئلہ سے لوڈ ٹرکیں احتجاج روک لی ہیں۔رہنماوں کا مطالبہ ہے کہ ہم کول مائنز 230 روپے ٹیکس ادا نہیں کرینگے کول مائنز ایسوسی ایشن نے ہمارے ساتھ کئے گئے معاہدے پر عملدر آمد نہیں کی ہے۔احتجاج کی وجہ سے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کی قطاریں لگ گئی۔کول ایسوسی ایشن اور کول سپلائرز ایسوسی ایشن کے رہنماں امان اللہ ناصر نذیر احمد لونی اور دیگر نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کول مائنز ایسوسی ایشن نے ہمارے ساتھ کئی بار معاہدے کئے ہیں مگر ان پر عملدر آمد نہیں کی جاتی۔جسکی وجہ سے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کول مائنز سیکورٹی ٹیکس فی ٹن 230 روہے ادا نہیں کرینگے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں