پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان میں سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر کے مطابق محمد خان بھٹی اس وقت کوئٹہ پولیس کی تحویل میں ہیں، محمد خان بھٹی کو پنجاب واپس لانے کیلئے اینٹی کرپشن ٹیم تشکیل دی جارہی ہے، محمد خان بھٹی کو بلوچستان میں سرحد عبور کرکے فرار ہوتے ہوئے پکڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں