کیچ کے علاقے شاہرک سے گولیوں سے چھلنی دو لاشیں برآمد
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شاہرک سے دو لاشیں برآمد۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے شاہرگ سے دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئیں۔ لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


