قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد
قلات (این این آئی) قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ قلات لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علا قے خزینئی کے مین شاہراہ کے قریب سے ایک کھڈے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے لیویز نے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے لاش کو شناخت اور سرد خانے میں رکھنے کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا، مزید کارروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


