امریکی صدر بائیڈن طیارے کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا کر گرنے سے چوتھی بار بچ گئے
نیو یارک (آئی این پی) امریکی صدر بائیڈن کا طیارے کی سیڑھیوں پر لڑکھڑانے کا سلسلہ تھم نہ سکا، چوتھی بار گرنے سے بال بال بچ گئے،یہ واقعہ ریاست الاباما کے شہر ڈیلاویئر میں پیش آیا جب امریکی صدر جوبائیڈن ایک بار پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے،80سالہ جو بائیڈن امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر ہیں اور صدارت سنبھالنے کے بعد یہ چوتھا موقع تھا جب وہ ائیر فورس کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔
Load/Hide Comments


