ڈیرہ اسماعیل خان، مردم شماری ٹیم پر مسلح افراد کا حملہ ، پولیس اہلکار جاں بحق، دو زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن کی حدود گرہ مستان میں مردم شماری ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کےحملے میں گل فراز نامی پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکارزخمی ہوگئےہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں