کوہلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان فرار
کوئٹہ (آن لائن) کوہلو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے عطہر خان کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ،لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


