فواد چوہدری اور شہباز گل سیاسی یتیم ہیں ، طلال چوہدری

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں سیاسی یتیم نوکری حلال کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی قیادت پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں