آواران، مشکے میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی

مشکے( بیورورپورٹ ) ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقے رونجان میں روڑ کنارے ایک ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ پک اپ گاڑی کو نقصان لوگ محفوظ رہے۔دھماکہ میں ایک پک اپ گاڑی نمبر AN:4023کو نشانہ بنایا گیا ہے۔دھماکہ سے گاڈی کو نقصان پہنچا ہے گاڈی میں سوار تین افراد ڈرائیورمحمد یاسین ولد صدیق، جمعہ ولد عبدالعزیز اور عبدالنبی ولد جان محمد محفوظ رہے ہیں۔جبکہ گاڑی میں لدےچودہ( 14) پلیٹ سولرز دھماکہ سے ٹوٹ گئے ہیں۔.

اپنا تبصرہ بھیجیں