پیٹرول 5 روپے فی لیٹر، ڈیزل 13، مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے مہنگا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹی فکیشن جاری۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ۔ مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 184 روپے 68 پیسے برقرار۔

اپنا تبصرہ بھیجیں