ماحل بلوچ کو بازیاب کرانیوالوں نے گورنری قبول کرلی، حسین واڈیلہ
پسنی، گوادر (آن لائن) حق دو تحریک کے مرکزی چیئرمین حسین واڈیلہ نے کہا ہے کہ بی این پی قوم پرستی کے نام بلیک میلنگ کی سیاست کررہی ہے، لاپتہ ماحل بلوچ کو بازیاب کرانیوالوں نے گورنری قبول کرلی، قوم پرستی کے نام پر بلیک میلنگ کی سیاست کرنے والوں نے ہمیشہ بلوچ قوم اور اس کے وسائل کا سودا کیا۔
Load/Hide Comments


