صوبائی وزیرسندھ مرتضیٰ بلوچ کرونا کے باعث انتقال کرگئے

کراچی،صوبائی وزیرسندھ مرتضیٰ بلوچ کرونا کے باعث انتقال کرگئے گزشتہ دنوں ان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا تھا جس کے بعد انہیں نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا

جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ بلوچ ملیر کے علاقے سے ایم پی اے منتخب ہوگئے تھے وہ صوبائی وزیر کیچی آبادی بھی تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں