کوئٹہ، سریاب روڈ پر گھر میں گیس کے رساﺅ سے دھماکہ، 3 افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ میں گیس دھماکے کے باعث تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سریاب روڈ پر ایوان قلات کے قریب واقع کالونی میں ایک گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث روز دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گھر کو شدید نقصان پہنچا اور 3افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں