کوئٹہ، تھانہ نیو سریاب پولیس نے بچے کیساتھ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ :پولیس تھانہ نیو سریاب کوئٹہ نے کارروائی کرکے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسراور ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ زوہیب محسن کی ہدایت پر زیر نگرانی ایس پی سریاب ضیاءمندو خیل ‘ ڈی ایس پی شیالکوٹ خلیل بگٹی‘ ایس ایچ اوخیر محمد سمالانی نیو سریاب و دیگر عملے نے کارروائی کرتے ہوئے وحید احمد ولد علی محمد سکنہ ڈھاڈر اشتہاری ملزم بلال احمد ولد عبد الحمید سکنہ کلی شاہوانی کوئٹہ ‘ عبدالرحمان ولد عبدالرزاق قوم سکنہ سریاب کوئٹہ ‘مفرور ملزمان میں ‘سکندر ولد عبدالکریم سکنہ کلی سردہ کوئٹہ ‘عر فان ولد عبدالکریم سکنہ کلی سردہ کوئٹہ ‘محمد ایوب ولد عبدالکریم سکنہ کلی سردہ کوئٹہ شامل ہیں کوگرفتار جبکہ چوری شدہ مو ٹر سائکل نمبر MW:2805برآمد کر لی مزید تفتیش جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں