ٹوئٹر نے اپنے پیج پر نئے سی ای او فلوکی کی ایموجی آویزاں کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے لوگو پر نئے سی او سی ای او فلوکی کی تصویر لگا دی۔ ٹوئٹر نے اپنے پیج پر چڑیا کے لوگو کی جگہ کتے کی ایموجی لگا دی۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے کتے فلوکی کو ٹوئٹر کا سی ای او بنانے کیساتھ فلوکی کی تصاویر بھی شائع کی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں