متعدد ریمانڈ کے بعد ماحل بلوچ کو کوئٹہ ہدہ جیل منتقل کردیا گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سے فورسز کے ہاتھوں گرفتار ماحل بلوچ کو کئی بار ریمانڈ کے بعد آج کوئٹہ ہدہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے سی ٹی ڈی کی تحویل میں ماحل بلوچ کو کوئٹہ ہدہ جیل منتقل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ماحل بلوچ سے خودکش جیکٹ برآمد ہونے کا الزام ہے۔
Load/Hide Comments


