کوئٹہ،شوال المکر م کا چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس20اپریل بروز جمعرات ہوگا

کوئٹہ :زونل رویت ہلاک کمیٹی بلوچستان کے چیئرمین صوبائی خطیب شیخ القرآن مولانا انوارالحق حقانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 20اپریل بروز جمعرات ڈی سی آفس کوئٹہ شوال المکرم (عیدالفطر )کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کا اجلاس ہوگا جسمیں زونل کمیٹی کے ممبران مولانا مفتی محمد جان قاسمی مولانا سید نقیب اللہ ، علامہ قربان علی توسلی ، مولانا عتیق الرحمٰن شاہ ،ڈاکٹر عطاءالرحمیں ،قاری عبدالرشد زہری،قاری عبدالحفیظ شرکت کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں