وزیراعظم نے بلوچستان کے منصوبوں پر کٹ نہ لگانے کی یقین دہانی کروا دی

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے حوالے سے وزیراعظم کارویہ انتہائی حوصلہ افزاء تھا وزیراعظم عمران خان نے وفاقی پی ایس ڈی پی سے بلوچستان کی ترقی کے منصوبوں پر کٹ نہ لگانے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں