شیرانی، دو گروپوں میں تصادم دونوں گروپ آمنے سامنے مورچہ زن ہو گئے

شیرانی(آن لائن)شیرانی کے علاقے لواڑہ میں دو گروپوں میں تصادم دونوں گروپ آمنے سامنے مورچہ زن ہو گئے انتظامیہ کو اطلاع ملتے اسسٹنٹ کمشنر شیخ عصمت اللہ مندوخیل لیویز کی بھائی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور فریقین کو مورچوں سے اتار کر بچ بچا کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ معاملہ سابقہ قبائلی مذاکرات کی روشنی میں حل کیا جائے بصورت دیگر حکومت خود ایکشن لے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں