خضدار، جھالاوان کمپلیکس میں دھماکہ
خضدار(انتخاب نیوز)خضدار جھالاوان کمپلیکس منی بس آڈہ میں گیس سلنڈردکان پر ھینڈ گرنیٹ حملہ چار افراد زخمی۔زخمی ہونے والوں میں عبدالحکیم، زکریا خان، غلام مرتضیٰ، محمد اسلم شامل ہیں۔زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال پر منتقل کردیا ہے پولیس کے مطابق حملہ آور موقع واردات سے فرار پولیس دھماکے کے متعلق مزید تفتیش کررہی ہیں۔
Load/Hide Comments


