خضدار،ہراسانی کیخلاف بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کااحتجاج
خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)طلبات کے کہنا ہے کہ انہیں یونیورسٹی کی جانب سے ہمیشہ ہراسا کیا جاتا ہے، کھبی امتحانات میں تو کھبی ایڈمنسٹریشن کے جانب سے تو کھبی باہر کے سورسز کے جانب سیکورٹی فورسس کے دھمگیاں ایسے جیسے ہم کوئی مجرم ہے، ہمارے احتجاج تب تک ہوگا جب تک ہمارے مطالبات پورا نہیں کرتےانہوں نے مزید کہا کہ ہمارے مطالبات سارے جائز اور لیگل ہے
چاٹر آف ڈیمانڈز1۔ طلبات کو ہراساں کرنا بند کیا جائے۔
2۔ کنٹرولر ایگزامیشن کا طلبہ کے ساتھ بد سلوکی اور دھمکی جیسے رویوں کی وجہ سے جلد از جلد عہدے سے بر طرف کیا جائے
3۔یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں کے لیئے تنظیموں کو نہیں روگا جانے۔
4۔ فیمیل سٹوڈنٹوں کو مزید (bound) نہیں کیا جائے۔
5۔ OBE سسٹم اپلائی نہ ہونے کی وجہ سے جو اسٹوڈنٹ پیپر ریپیٹ اور ناٹ پروموٹ ہونے ہیں انہیں پروموٹ کیا جائے، اور اسٹوڈنٹس کے لیئے اسپیشل پیپر رکھا جائے
6۔تمام اسکالر شپس بہال کیئے جائے اور BEEF اسکالرشپ 18-batch کی طرح انرجی اور الیکرانکس اسٹوڈس کو دیا جائے اور ڈاریکٹریٹ اسکالرشب کے لیئے ایک کمیٹی بنائے جائے
7۔ ہاسٹلوں کے دورے واڑنوں کی طرف سے مخصوص وقت میں کیئے جائے اور ہاسٹل کے اندر غیر ضروری کیمرے اور سرکٹ نکال دیئے جائے اور نیوزپیپر اسٹیڈ میںلگادیئے جائے
8۔ ایڈمیشنفارم کے ساتھ طلباء کو پراسپیکٹس ہارڈ میں فراہم کیا جائے اور یونیورسٹی پروسپکٹس کے مطابق اپنے ماملات کو چلائے
9۔ سمسٹر فیسوں کے لیئے اسٹوڈنٹس کو تتگ اور دھمکی دینا بند کیا جائے
10۔ فیمیل ہاسٹل میں نیو لائیبریئری پورشن اور ہاسٹل 9 کا (وائی فائی) جلد از جلد بحال کیا جائے
11۔ میڈ پیپر سیگزامز کو ری شیڈول کیا جائے


