کوہلو، کاہان میں سانپ کے ڈسنے سے ایک ہی روز میں 6 افراد متاثر، ہسپتالوں میں ویکسین ناپید

کوہلو : تحصیل کاہان میں سانپ کے ڈسنے سے ایک دن میں چھ افراد متاثر سرکاری ہسپتالوں میں ویکسین نایاب حکومت بلوچستان نے کئی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیاتفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان میں روز بروز سانپوں کے ڈسنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ایک دن میں افراد کو سانپوں نے ڈس لیالیکن سرکاری ہسپتالوں میں ویکسین نایاب بن گئے حکومت بلوچستان کے اعلی حکام کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بلوچستان کے رہنے والوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیااعلی حکام فوری نوٹس لے کر ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں