خضدار، تحصیل زہری میں زمین کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا، متعدد قبائل آمنے سامنے

خضدار(بیورورپورٹ)تحصیل زہری میں اقوام کہنی قبیلہ کے مختلف شاخوں کا شفیع کالونی کے غیر آباد بنجرخیر پرتنازعہ ،کہنی قبیلہ جتک ،تراسانی اور بھٹار قبیلےکی قبائلی جنگ چھڑنے کا خطرہ۔ ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ۔دوسری جانب زہری کے لیویز تھانہ میں لوگوں کا رش بنجر زمین سے کام کو رکوانے کیلئے فورس بھیجا جارہا ہے ،زہری کے عوامی حلقوں نے کمشنر قلات ڈویژن ڈپٹی کمشنرخضدار اسسٹنٹ کمشنر خضدار ودیگر حکام بالاسے فوری نوٹس لیکر کام رکوانے کیلئے سرکاری مداخلتسے زہری علاقہ کو بڑے فساد سے بچایاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں