پنجگور، مسلح افراد کا چیئرمین مونسپل کمیٹی تسپ کے گھر پر حملہ، فائرنگ سے دو افراد زخمی
پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کا چیئرمین میونسپل کمیٹی تسپ میر عبدالرحمن ملازئی کے گھر پر حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں چیئرمین عبدالرحمن ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے جبکہ ان کے کزن یحییٰ بلوچ کو بھی ایک گولی پیر پر لگی، دونوں کو زخمی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


