سیستان بلوچستان میں منعقدہ ریس، 13 سالہ غریب نوجوان ننگے پیر 7 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے چیمپئن بن گیا
زاہدان (مانیٹرنگ ڈیسک) جالیک سراوان (سیستان و بلوچستان) کے شہر میں منعقد ہونے والی رننگ ریس میں 13 سالہ نوجوان "احسان رئیسی” جس کے پاس مالی پریشانیوں کے باعث جوتے نہیں تھے، نے 7 کلو میٹر کا فاصلہ ننگے پیروں سے طے کیا۔ اور چیمپئن بن گیا۔
Load/Hide Comments


