خضدار سے اغوا عاشق علی بازیاب، مظاہرین کا احتجاج ختم، شاہراہ پر ٹریفک بحال

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار سے اغوا کیے گئے شخص عاشق علی میراجی بازیاب ہوگئے، جس کے بعد مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کردیا اور شاہراہ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں