عمران خان کو اکیلا دیکھ کر گدھوں کی طرح پل پڑے، عوام تم سب کی نسلیں مٹا دے گی، اعتزاز احسن
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ بہت غلط حرکت کی ہے عمران خان کو اغواءکر کے عوام تم سب کی نسلیں مٹا دے گی۔ بزدل اتنے کہ زمان پارک میں 36 گھنٹے لگا کر بھی گرفتار نہ کرسکے، آج عدالت میں اکیلا دیکھا تو گِدھوں کی طرح پل پڑے۔
Load/Hide Comments


