کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پی ٹی آئی مظاہرین کو منتشر کرکے شاہراہوں کو کھول دیا گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان بھر میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کردیا گیا۔ کوئٹہ میں ائرپورٹ روڈ سمیت بلوچستان بھر میں شاہراہوں پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرکے شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


