اسلام آباد، پی ٹی آئی کارکنان پر پولیس کی شیلنگ، متعدد زخمی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی کارکنان پر پولیس کی شیلنگ، متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان کی رہائی کے حکم پر کارکنان ڈی چوک پر خوشی کا اظہار کررہے تھے کہ اچانک پولیس کی جانب سے کارکنان پر آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی گئی۔ آنسو گیس کی شیلنگ اتنی شدید تھی کہ آس پاس کی ملحقہ عمارتوں میں بھی دھواں بھر گیا جس کی وجہ سے مکینوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس کی شیلنگ سے متعدد پی ٹی آئی کارکن زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں