سبی، ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی میں ٹریفک حادثہ‘ 02 افراد زخمی ہوگئے ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع سبی کے علاقے ناڑی بینک کے قریب ٹوڈی اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شاہد اور یاسین زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں