شام میں فضائی حملوں میں 12ایران نواز جنگجو ہلاک

بیروت: مشرقی شام میں ہفتہ کی شام ایک نامعلوم طیارے کے حملوں میں کم از کم 12ایران نواز جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں، یہ بات ایک جنگی مبصر نے بتائی ہے۔ شامی مبصر گروپ برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ہفتہ کی آدھی رات سے قبل ہونے والے آٹھ فضائی حملوں میں دیار ایزور (صوبے) کے دیہی مشرقی علاقے میں 12عراقی اور افغان جنگجو ہلاک اور سازوسامان و گولہ بارود تباہ ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں