بلوچستان کی سمندری حدود میں کراچی کی لانچ کو حادثہ، 18 ماہی گیر سوار تھے، ریسکیو کرلیا گیا
گوادر (انتخاب نیوز) بلوچستان کی سمندری حدود میں کراچی کی لانچ کو حادثہ، کشتی میں 18 ماہی گیر سوار تھے۔ تمام ماہی گیروں کو ریسکیو کرلیا گیا، لانچ کو حادثہ بلوچستان کی سمندری حدود میں پیش آیا۔ کراچی کی لانچ الودود پر سوار 18 ماہی گیر ایک ماہ قبل کراچی سے شکار کے گئے تھے انہیں 27 مئی کو فشری پہنچنا تھا۔
Load/Hide Comments


