کوئٹہ، سریاب کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے سریاب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے عوامی پیٹرول پمپ کے علاقے سے ایک نامعلوم الاسم شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانہ میں رکھ دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں