قلات، ڈیڑھ سوفٹ گہرے کنوئیں میں گر کر چار سالہ بچہ جاں بحق

قلات : قلات میں ڈیڑھ سوفٹ گہرے کنوئیں میں گر کر چار سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو قلات پولیس کے مطابق بنڈوخی میں ڈیڑھ سوفٹ گہرے کنوئیں میں گر کر چار سالہ بچہ حسن علی ولدغلام حسین جاں بحق ہو گیا لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی لاش کنوئیں سے نکال کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں