کوئٹہ، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ باچا خان چوک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے چھیپا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں