قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس وزیر اعظم کے دورہ ترکیے کے باعث ملتوی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔اجلاس وزیر اعظم کے دورہ ترکیے کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف آج شام کو ترکیے کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
Load/Hide Comments


