حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (صباح نیوز)حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے جو 7 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی اس میں بھی حلیم عادل شیخ کا نام شامل تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں