بلوچستان: کورونا کیسز کی تعداد 6788 ہوگئی

بلوچستان: کورونا کے کیسز کی تعداد 6788بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 272 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 6788 ہوگئی، صوبے میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے، جاں بحق مریضوں کی تعداد 58 ہوگئی۔محکمہ صحت بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں پیر کو 4 مقامات پر 1202 ٹیسٹ کئے گئے، کوئٹہ سمیت صوبے کے9 اضلاع میں 272 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6788 ہوگئی۔ان مریضوں میں سے 5524 کا تعلق کوئٹہ، 276 مریضوں کا قلعہ عبدﷲ اور پشین سے ہے، 147مریضوں کا تعلق جعفرآباد، 105 کا مستونگ، 77 کا لسبیلہ اور 67 کا تعلق قلعہ سیف ﷲ سے ہے۔رپورٹ کے مطابق پیر کے روز 47 مریضوں کے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2360 ہوگئی ہے جبکہ 4370 مریض زیر علاج ہیں اور 274 افراد کے کئے گئے کورونا ٹیسٹ کی لیبارٹری رپورٹ آنا باقی ہے۔کورونا سے صوبے میں 4 مزید مریضوں کے انتقال ہوگیا، جاں بحق افراد میں سے 3 کا تعلق کوئٹہ اور ایک کا پشین سے ہے، ان میں سے 3 کا انتقال فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل اسپتال اور ایک کا اپنے گھر پر ہوا۔بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 272 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 6788چ، صوبے میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے، جاں بحق مریضوں کی تعداد 58 ہوگئی۔محکمہ صحت بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں پیر کو 4 مقامات پر 1202 ٹیسٹ کئے گئے، کوئٹہ سمیت صوبے کے9 اضلاع میں 272 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6788 ہوگئی۔ان مریضوں میں سے 5524 کا تعلق کوئٹہ، 276 مریضوں کا قلعہ عبدﷲ اور پشین سے ہے، 147مریضوں کا تعلق جعفرآباد، 105 کا مستونگ، 77 کا لسبیلہ اور 67 کا تعلق قلعہ سیف ﷲ سے ہے۔رپورٹ کے مطابق پیر کے روز 47 مریضوں کے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2360 ہوگئی ہے جبکہ 4370 مریض زیر علاج ہیں اور 274 افراد کے کئے گئے کورونا ٹیسٹ کی لیبارٹری رپورٹ آنا باقی ہے۔کورونا سے صوبے میں 4 مزید مریضوں کے انتقال ہوگیا، جاں بحق افراد میں سے 3 کا تعلق کوئٹہ اور ایک کا پشین سے ہے، ان میں سے 3 کا انتقال فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل اسپتال اور ایک کا اپنے گھر پر ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں