بنوں ،سیکیورٹی فورسز اور تخریب کاروں میں جھڑپ، 2 شدت پسند ہلاک ، 2 اہلکارجاں بحق
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونیوالی جھڑپ میں2 شدت پسند ہلاک جبکہ دو اہلکار جاں بحقہوگئے۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے مطابق جاں بحق اہلکاروں میں نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور حوالدار محمد انور شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


