کوئٹہ ،ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ ،ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ہو گیاتفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں مسلح افراد نےفائرنگ کرکے لطف علی ولد دوست محمد سولنگی نامی شخص کو قتل کردیا، زرائع کے مطابق لاش کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، مقتول کے ورثہ کا کہنا تھا کہ واقعہ کچی تنازعےکی کڑی ہے، واقع کی مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


