بلوچستان اسمبلی میں کمیشن برائے غیر مسلم سے متعلق قانون سازی کی قرار داد پیش

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں قومی کمیشن برائے غیر مسلم سے متعلق قانون سازی کی قرارداد پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی میں قومی کمیشن برائے غیر مسلم سے متعلق قانون سازی سے متعلق قرارداد پیش کی گئی ۔ قرارداد پارلیمانی سیکرٹری خلیل جارج نے پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں