شمالی وزیرستان، فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں تخریب کار ہلاک، 2 زخمی
شمالی وزیرستان (انتخاب نیوز) اسپن وام شمالی وزیرستان میں فورسز اور تخریب کاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تخریب کاروں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک تخریب کار ہلاک، 2 زخمی ہوگئے۔ تخریب کاروں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ تخریب کار سیکورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں سرگرم تھے۔
Load/Hide Comments


