بلوچستان لاک ڈاؤن، بیکری شاپس کے اوقات کار میں اضافہ

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن کے دوران بیکری شاپس کے اوقات کار میں اضافہ کردیا، بدھ کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کی بیکری شاپس میں کاروبار کے اوقات کار کو صبح 9بجے سے رات 10بجے تک مختص کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں