کوئٹہ باﺅ لے کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا بچہ چل بسا
کوئٹہ (آئی این پی ) صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے کلی بڑو میں با ﺅلے کتے کے کاٹنے سے زخمی ہو نے والا 6سالہ بچہ جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ دنوں کو ئٹہ کے علا قے کلی بڑو میں 6سالہ بچے زائد ولد امان اللہ کو با ﺅلے کتے نے کاٹنے سے زخمی ہو گیا تھا جنہیں سول اسپتال کو ئٹہ میں علا ج معالجہ کی سہولیات دی گئی البتہ وہ گزشتہ روز جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔
Load/Hide Comments


