کورونا،بلوچستان میں 29وینٹی لیٹرز ہیں

کوئٹہ: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بلوچستان میں وینٹی لیٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان میں 2 ہزار 148 بیڈ کورونا مریضوں کیلئے مختص ہیں اور 68 بیڈز پر آکسیجن کی سہولت موجود ہے۔ بلوچستان میں 29 وینٹی لیٹرز موجود ہیں اور وہ سارے ہی کوئٹہ میں ہیں جبکہ اس وقت بلوچستان میں کوئی مریض وینٹی لیٹر پر نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں