لورلائی، ایک شخص کو گولی مار دی گئی

لورالائی:بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے باگڑی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے باگڑی میدان میں فائرنگ سے ایک شخس نصرو ولد سردار خان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو سول ہسپتال لورالائی منتقل کردیاگیا مزیدکارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں